کتب خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - کتاب گھر، وہ جگہ یا عمارت جہاں پڑھنے کے لیے کتابیں جمع رہیں؛ لائبریری۔ "فلاں کتب خانے کے کاغذات میں اس کا نمبر یا نشان یہ ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، اردو میں اصولِ تحقیق، ٣٥٠ ) ٢ - کتابوں کے بکنے کا مقام؛ کتب فروش کی دکان (نوراللغات)

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم جمع 'کُتُب' کے بعد فارسی لاحقہ ظرفیت 'خانہ' لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٨٤ء کو "عشق نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کتاب گھر، وہ جگہ یا عمارت جہاں پڑھنے کے لیے کتابیں جمع رہیں؛ لائبریری۔ "فلاں کتب خانے کے کاغذات میں اس کا نمبر یا نشان یہ ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، اردو میں اصولِ تحقیق، ٣٥٠ )

جنس: مذکر